پیرس سینٹ جرمین Ú©ÛŒ Ø+ریف نینٹس Ú©Ùˆ ہرا کر فرنچ Ú©Ù¾ Ú©Û’ فائنل میں رسائی
485393 62581332 - پیرس سینٹ جرمین Ú©ÛŒ Ø+ریف نینٹس Ú©Ùˆ ہرا کر فرنچ Ú©Ù¾ Ú©Û’ فائنل میں رسائ

انجری Ú©Û’ شکار نیمار Ú©ÛŒ ٹیم پیرس سینٹ جرمین Ù†Û’ Ø+ریف نینٹس Ú©Ùˆ تین صفر سے ہرا کر فرنچ Ú©Ù¾ Ú©Û’ فائنل میں رسائی پا لی۔

فرانس میں فٹبال کا سپر میگا ایونٹ، فرنچ کپ کے فائنل میں رسائی کی دوڑ میں پیرس سینٹ جرمین اور نینٹس کے درمیان زور کا جوڑ پڑا۔ انجری کا شکار نیمار کی ٹیم پی ایس جی نے انتیسویں منٹ گول کر کے سبقت پائی۔
انیس سالہ سپر سٹار بیپے نے پنلٹی ضائع کی، فاؤل پر دوبارہ کک کامیاب بنا کر دو صفر کی برتری سے دھاک بٹھا دی۔ ڈی سیلوا نے اضافی منٹ گول کر کے سکور کو تین صٖفر کر دیا اور پی ایس جی نے شاندار کامیابی سے فرنچ کپ کے فائنل میں رسائی پا لی۔